وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا لندن سے ویڈیولنک کے ذریعے پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
سیاستدانوں، جرنیلوں اور ججوں سے اپیل کرتاہوں مل بیٹھیں اور نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں:شہبازشریف اداروں میں تنائو کو مفاہمت میں بدلنا ہوگا،پاکستان کے تمام ادارے مل جل کر افہام و تفہیم سے کام کریں ، ملک کو ا تحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے ،باہمی انتشار ختم کرنا ہوگا ہم سب کو باہمی رنجشیں، چپقلشیںاور مخالفتوںکو ختم کرنا ہوگا، محاذآرائی کی کیفیت سے ملک کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچ سکتا ہے پاکستان کو عظیم بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا وقت ہے ،ماضی کی غلطیوں پر رونے دھونے کا فائدہ نہیںجو حاصل کر چکے ہیں اس پر فخر اور جو گنوا چکے اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے عملی کام پر یقین رکھتے ہیں، تیانجن یونیورسٹی ،پی کے ایل آئی سمیت سینکڑوں اداروں کی صورت میں ہمارے کئے ہوئے عملی کاموں کے نمونے پورے پنجاب میں جا بجا موجود ہیں اگر ہم تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی جیسے ادارے بنانے میں کامیاب ہوگئے تو ترقی اور خوشحالی کا ایسا انقلاب آئے گا جسے روکنا کسی کیلئے ممکن نہیں ہوگا یوم پاکستان کی مناسبت سے لاہور میں پاکستان کی اپنی نوعیت کی پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا افتتاح کر کے 77سال کے بعد ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے لاہور میں چین کے قونصل جنرل لانگ ڈینگ بن اور دیگر کا خطاب
جمعہ 23 مارچ 2018 21:43
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.