کوئٹہ ، پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی

جمعہ 23 مارچ 2018 21:43

کوئٹہ ، پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی
کوئٹہ۔23 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) یوم پاکستان کا آغاز23 مارچ کی صبح 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔جمعہ کی صبح کوئٹہ کینٹ میں پاک وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاک فوج کے چاک وچوبند دستوں نے 21توپوں کی سلامی دی۔

(جاری ہے)

نماز جمعہ کے موقع پر کوئٹہ شہر کی تمام مساجد میں ملک کی ترقی سلامتی اوراستحکامت کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :