چوہدری نثار کے سیاسی مستقبل سے متعلق ن لیگی قیادت نے فیصلہ سنا دیا
محمد علی جمعہ 23 مارچ 2018 19:47
(جاری ہے)
گزشتہ روز بھی چوہدری نثار کی جانب سے ن لیگ کی قیادت خاص کر مریم نواز اور نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
اس حوالے سے اب سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار کی سیاست یہی ہے کہ وہ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اور اچھے وقت میں ڈرائیونگ سیٹ پر آ بیٹھتے ہیں۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ چوہدری نثار نے اپنے حالیہ بیانات سے مسلم لیگ ن میں اپنے مستقبل سے متعلق خود فیصلہ سنا دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.