وہی ایماندار جس کو” صادق اور امین “ ٹھہرایا گیا ہے،مریم نواز
چیف جسٹس نےاپنے بیا ن میں کہا تھا کہ دعا ہے میرے فیصلوں سےایماندارشخص آجائے۔سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازکا چیف جسٹس کےبیان پرتنقیدی تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 مارچ 2018 17:39
(جاری ہے)
جس پرمسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ وہی ایماندار شخص جس کو” صادق اور امین “ ٹھہرایا گیا ہے۔
مریم نوازنے اپنے ردعمل کااظہار ایک ٹویٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے کیا۔یاد رہے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آج لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ میرے ہوتے ہوئے اندر اور باہر سے مارشل لاء نہیں آئے گا۔آئین میں جوڈیشل مارشل لاء کی گنجائش نہیں ہے۔صرف ایک ہی حکومت ہے وہ جمہوریت ہے۔جمہوریت کوڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ووٹ کی عزت اور قدر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.