ڈیرہ مراجمالی میں مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین کرفرار

جمعہ 23 مارچ 2018 16:50

ڈیرہ مرادجمالی۔23مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) ڈیرہ مراجمالی کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے صدر پولیس تھانہ کی حدود سامانہ لاڑوکے مقام قومی شاہراہ پر تین مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پرجاوید احمد بھنڈ سے موٹرسائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکابندی کرکے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :