معروف ماہرتعلیم پرنسپل تعمیرنو کالج کوئٹہ پروفیسر فضل حق میر انتقال کرگئے

جمعہ 23 مارچ 2018 16:50

کوئٹہ۔23مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) معروف ماہرتعلیم ا ورپرنسپل تعمیرنو کالج کوئٹہ پروفیسر فضل حق میر ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

وہ گردوں اوردل کے عارضہ میں مبتلا تھے مرحوم بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں 40 سال سے وابستہ تھے جبکہ انکو تعلیم کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر صدارتی ایوارڈ سے بھی نواز گیاتھا۔پروفیسر فضل حق میر کے ہزاروں شاگرد بلوچستان سمیت ملک بھر میں مختلف شعبوں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :