مقبوضہ کشمیر، معراج الدین صالح مسلم کانفرنس کے صدر منتخب
جمعہ 23 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلم کانفرنس کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ محمد سلطان ماگرے نے صحت کی خرابی کے باعث پارٹی صدر کے عہدے پر برقرار نہ رہنے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے کور کمیٹی کو آگاہ کر دیا تھا جس کے بعد معراج الدین صالح کو نیا صدر بنا لیا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ علی محمد میر جنرل سیکرٹری ، نذیر احمد لون چیف آرگنائیزر جبکہ منطور احمد بٹ پارٹی کے سیکرٹری اطاعات بنا لیے گئے۔بیان میں کہا گیا کہ اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بارڈر پو بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت تشویش ظاہر کی گئی جبکہ نئے پارٹی صدر معراج الدین صالح نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.