ریسکیو 1122 کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں یو م پا کستا ن کے حو الے سے پرچم کشا ئی کی تقریب

جمعہ 23 مارچ 2018 16:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء)ایمر جنسی ریسکیوسروس (ریسکیو 1122) کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹرپشاور میں یو م پا کستا ن کے حو الے سے پرچم کشا ئی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ریسکیو ترجما ن بلال احمد فیضی نے بتایا کہ اس مو قع پرریسکیو 1122کے چا ق و چو بند دستے نے سلا می پیش کی۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹرخطیر احمد نے کہا کہ 23ما رچ پا کستا ن کی حقیقی تعمیر کا خواب اور برصغیر کے مسلما نو ں کے لیے الگ اسلا می ریاست کے قیا م کا دن ہے اور ہم اس عہد سا ز دن کے موقع پریہ عہد کر تے ہیں کہ ملک کی سا لمیت اور بقا ء کے لیے کسی بھی قسم کی قربا نی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا۔

ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا کہ بلند ارادے سے ہی ممکن ہے عظیم مقا صد کا حصول اور اس کے حصول اور پا کستا ن کو امن کا گہوارہ اور تر قی یا فتہ ملک بنا نے کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کر نا پڑے گا۔ ریسکیو 1122 عوام کوبروقت اور بہترین سہولیا ت فراہم کر رہا ہے جس کی بنیا دی وجہ ریسکیو اہلکا ر اپنے فرائض عبادت سمجھ کر ادا کر تے ہیں ۔ریسکیو 1122 ہر قسم کی قدرتی اور نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیا ر ہے اور ایک جا معہ منصو بہ بندی کے تحت ہر ایمر جنسی سے نمٹتے ہیں۔