پا کستا ن کو عظیم سے عظیم تر بنا نے کے لئے تما م توا نا ئیا ں برو کا ر لا ئیں گے،اے ڈی سی ایبٹ آباد

جمعہ 23 مارچ 2018 16:30

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد انور زیب خا ن نے کہا ہے کہ ہم پر مسرت موقع پر اہل وطن کو یو م پا کستا ن 23ما رچ کے موقع پر دلی مبا رک باد پیش کر تے ہیں اور اس عظیم دن کے موقع پر عہد کر تے ہیں کہ پا کستا ن کو عظیم سے عظیم تر بنا نے کے لئے تما م توا نا ئیا ں برو کا ر لا ئیں گے مملکت خدا داد کی تعمیر و ترقی کے لئے کا م کر یں گے اور جس مقصد کے لئے ملک بنا یا گیااس مقصد اور مشن کو آگے لیکر جا ئیں گے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد میںیو م پا کستا ن23ما رچ کے موقع پر پر چم کشا ئی کر تے ہو ئے کیا۔تقریب میں ضلعی انتظا میہ ۔ضلعی محکمو ں کے افسرا ن ،پو لیس اور سکو ل کے بچو ں نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد انور زیب نے کہا کہ23ما رچ یو م پا کستا ن تجدید عہد کا دن ہے اس دن ہما رے اسلا ف نے اسلا می جمہو ریہ پا کستا ن کی بنیاد رکھی اس دن جو عہد کیا گیا تھااس کی تکمیل قیا م پا کستا ن کی صورت میں میسر آئی ۔

اسلا می جمہو ریہ پا کستا ن کو قا ئم ہو ئے 70بر س گزر گئے لیکن آج بھی یہ سلطنت اپنی اصل خطو ط پر مکمل طور پر قا ئم نہ ہو سکی ہمیں بحیثیت قو م اس ملک کی آبیا ری اس کی تر قی و امن میں اپنا کردار ادا کر نا ہو گا23ما رچ ہما رے اسلا ف کے اس عہد کی یاد دلا تا ہے جس پر قا ئم رہ کر انہو ں نے پا کستا ن کا قیا م یقینی بنا یا۔میں پو رے پا کستا ن اور بلخصو ص ضلع ایبٹ آباد کی عوا م سے در خوا ست کر تا ہو ں کہ وہ آگئے بڑھیںاور اپنے اسلا ف کی رکھی ہو ئی قا ئم پا کستا ن کو دنیا کا تر قی یا فتہ ملک بنا نے میں اپنا اپنا کر دار ادا کر یں اور آج ہم23ما رچ کے تا ریخ ساز دن کے موقع پر عہد کر یں۔