ایئرانڈیا کمپنی خسارے میں،

نجکاری کیلئے حکومتی کوششیں

جمعہ 23 مارچ 2018 15:27

ایئرانڈیا کمپنی خسارے میں،
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے بھاری خسارے سے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی نجکاری کیلئے حکومت لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر انڈیا اپنے 100ڈپٹی جنرل منیجر پائلٹس کو جلد ترقی دیکر ایگزیکٹیو کے عہدے پر فائز کریگی جن کی تنخواہوں میں فی کس 12لاکھ روپے اضافہ کیا جائیگاجبکہ دوسری جانب ایئرانڈیا کی نجکاری کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :