اردن ملٹری بنیڈ کی اردنی دھن پر پاکستانی ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان کی پیشکش ، شرکاء کی دل کھول کر داد

جمعہ 23 مارچ 2018 14:47

اردن ملٹری بنیڈ کی اردنی دھن پر پاکستانی ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) اردن کے ملٹری بنیڈ نے اردنی دھن پر پاکستانی ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان گا کر شرکاء کی خوب داد وصول کی ‘شرکاء نے پرجوش انداز میں تالیاں بجاتے رہے اور دھن کے ساتھ جیوے جیوے پاکستان کا ملی نغمہ گاتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :