پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا ہے ، عوام کو پیغام

جمعہ 23 مارچ 2018 14:47

پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا ہے ، عوام ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں پاکستانی عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا ہے ‘مشترکہ پریڈ کے دوران پا ک فوج کے جوانوں کے ہمت ‘حوصلہ مزید بڑھانے کے لیے ملی نغموں کی دھندیں ‘خون گرما دینے والے اشعار پڑھے گئے۔

(جاری ہے)

مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے دوران شرکا ء کو پاک فوج کی مختلف یونٹس ‘نمایاں کارکردگی کے حامل فوجی جوانوں کے بارے میں بھی بتا یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :