مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر ‘گلگت بلتستان کے کلچر کے حوالے سے فلوٹ شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے

جمعہ 23 مارچ 2018 14:34

مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر ‘گلگت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر ‘گلگت بلتستان کے کلچر کے حوالے سے فلوٹ شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر پنجاب ‘سندھ‘ خیبر پختونخوادہ ‘بلوچستان ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت خصوصی فلوٹس بھی شامل کیے گئے تھے ۔شرکاء نے جہاں مسلح افواج کی پریڈ ‘فضائی کرتب دلچسبی سے دیکھے ویسے ہی یہ فلوٹ بھی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

متعلقہ عنوان :