بھارت ،ْ چھ برسوں میں 700سو بھارتی فورسز اہلکاروں نے خود کشی کی

جمعہ 23 مارچ 2018 13:30

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2018ء) بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران سات سو کے لگ بھگ فورسز اہلکاروںنے خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت دخلہ نے پالیمنٹ کی تخمینہ کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے چھ برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم سات سو اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ ہر برس کم از کم نو ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :