اپنے کام کو بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا تھا، سلمان خان
جمعہ 23 مارچ 2018 13:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ کی پروموشنل وڈیو میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی ہچکی یا مشکل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے کام کے ساتھ سنجیدہ نہیں ہوتا تھا جو میرے لئے ایک ہچکی اور مشکل تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے آج کل میں اپنے کام کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہوں کیونکہ اب مجھے اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ کام سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے لہذا تمام لوگوں کو چاہیئے کہ وہ بھی اپنے کام کو سنجیدگی سے لیں۔
اداکار سلمان خان فلم ’’ریس 3‘‘ میں دکھائی دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.