نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے 'ڈاکٹر زرقا تیمور

جمعہ 23 مارچ 2018 12:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2018ء) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ۔

(جاری ہے)

یوم پاکستان کی منا سبت سے تقر یب میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ کر پٹ مافیا کے اقتدارکا سور ج غروب ہونے والا ہے ،آئین کا مذاق اٴْڑانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ۔انہو ں نے کہاکہ نواز خاندان کو لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا، اپنے مفادات اور کرپشن کے دفاع کیلئے ان کے درباری بننے والوں کو بھی منطقی انجام سے کوئی نہیں بچاسکتا۔

متعلقہ عنوان :