امریکا کی طرف سے ساٹھ بلین ڈالر کے ٹٰیکس کا منصوبہ، چین کا شدید ردعمل
جمعہ 23 مارچ 2018 12:42
(جاری ہے)
بیجنگ نے اس پیش رفت کو عالمی تجارت کے لیے ایک ’بری مثال‘ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ باہمی تجارتی تعلقات کو خراب نہ کیا جائے۔ امریکی صدر چینی مصنوعات پر ساٹھ بلین ڈالر کا ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ چین نے کہا ہے کہ یہ امریکی قدم عالمی تجارت کے لیے سازگار نہیں ہے۔ امریکا نے انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کی مبینہ چوری کی وجہ سے چین کے خلاف یہ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.