فلم ’’نانک شاہ فقیر‘‘کا نیا ٹریلر جاری

جمعہ 23 مارچ 2018 12:42

فلم ’’نانک شاہ فقیر‘‘کا نیا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’نانک شاہ فقیر‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے ٹویٹر پر فلم ’’نانک شاہ فقیر‘کا 2 منٹ کے دورانیے پر مشتمل نیا ٹریلر شیئر کیا ہے جس کی کہانی پہلے سکھ گرو گرو نانک دیو کی تعلیمات اور زندگی پر مبنی ہے، فلم میں اداکار عارف زکاریا، پونیت سکا، عدیل حسین، ٹوم الٹر، شردھا کئول اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :