پہلے خفیہ شادی اور اب، اسحاق ڈار مذاق بن گئے!

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 مارچ 2018 12:02

پہلے خفیہ شادی اور اب، اسحاق ڈار مذاق بن گئے!
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مارچ 2018ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ آپ اس کو لطیفہ ہی سمجھیں، اسحاق ڈار نے پہلے خفیہ شادی کر لی ۔

(جاری ہے)

مجھے ان کے بارے میں جتنا پتہ چلتا ہے میں اتنا ہی پریشان ہو جاتا ہوں۔ پھر کہتا ہے ادھر میں بیٹھا تھا اور ادھر میری دلہن بیٹھی تھی ، تو گواہ دور بیٹھے تھے انہوں نے نہیں سنا ، لہٰذا شادی نہیں ہوئی۔ چوہدری غلام حسین نے اسحاق ڈار کی خفیہ شادی سے متعلق مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :