ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے بی اے /بی ایس سی اوربی کام کیلئے داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں9اپریل تک توسیع کردی

جمعہ 23 مارچ 2018 10:20

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء)ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے بی اے /بی ایس سی اوربی کام کیلئے داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میںتوسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

کنٹرولرامتحانات کی طرف جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے ،بی ایس سی اوربی کام کیلئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 9اپریل 2018تک کنٹرولرامتحانات ہزارہ یونیورسٹی کوارسال کئے جاسکتے ہیں۔