بیوی کی خوشی کی خاطر شوہر کی انوکھی قربانی
شوہر نے اپنی نو بیاہتا دلہن کی شادی عاشق سے کروادی
سید فاخر عباس جمعرات 22 مارچ 2018 23:30
(جاری ہے)
بیوی کے گاؤں سے آنے والے 3 افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ بیوی کے رشتہ دار ہیںکچھ دن رہ کر ان 3 میں سے 2افراد تو چلے گئے لیکن ایک شخص ہمارے ساتھ ہی رہا۔ اس پر نہ صرف مجھے بلکہ محلے داروں کو بھی کچھ شک ہوا اور ایک دن سب نے اس لڑکے کو پکڑ لیا لیکن جب مارنے لگے تو میری بیوی نے خود ہی اعتراف کرلیا کہ یہ شخص میرا عاشق ہے اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے۔
باسودیپ نے کہا کہ تمام صوتحال کو دیکھتے ہوئے میں نے بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کروانے کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد بیوی کی خوشی کی خاطر شوہر نے انوکھی قربانی دے دی۔ شوہر نے اپنی نو بیاہتا دلہن کی شادی عاشق سے کروادی ۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.