خیبر پختونخواہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام ،آتے ہی بڑا اعلان کر دیا

انرجی ڈرنکس،پان ،چھالیہ ،گٹکا اور چورن سمیت 8 مضر صحت اشیاء کی فروخت پرپابندی عائد کر دی گئی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 22 مارچ 2018 22:40

خیبر پختونخواہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام ،آتے ہی بڑا اعلان کر دیا
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 22مارچ 2018ء ):خیبر پختونخواہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام ،آتے ہی بڑا اعلان کر دیا۔پان ،چھالیہ ،گٹکا اور چورن سمیت 8 مضر صحت اشیاء کی فروخت پرپابندی عائد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام ،آتے ہی بڑا اعلان کر دیا۔پان ،چھالیہ ،گٹکا اور چورن سمیت 8 مضر صحت اشیاء کی فروخت پرپابندی عائد کر دی گئی۔اتھارٹی نے سکولوں ،کالجوں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس اور انرجی مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ گلی محلوں میں غیر معیاری آئسکریم بیچنے والوں کے خلاف بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی۔