ا محمد امین کو ڈائریکٹر جنرل (ایوی ایشن ) محکمہ انتظامیہ کے عہدے کے امور کی دیکھ بھال کے اختیار ات تفویض

جمعرات 22 مارچ 2018 21:34

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء)حکومت خیبرپختونخوانے عوامی مفاد میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل ایڈوائزر برائے ہوائی بازی وٹیکنیکل ٹریننگ خیبرپختونخوا محمد امین کو ڈائریکٹر جنرل (ایوی ایشن ) محکمہ انتظامیہ کے عہدے کے امور کی دیکھ بھال کے اختیار ات بھی تفویض کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان اسٹیبلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخواکی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔