ایف بی آر کا بلڈر کے دفتر پر چھاپہ ، پانچ سالہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا

جمعرات 22 مارچ 2018 20:47

ایف بی آر کا بلڈر کے دفتر پر چھاپہ ، پانچ سالہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) ایف بی آر کا بلڈر کے دفتر پر چھاپہ ، پانچ سالہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا ، حیدرآباد کینٹ کے علاقہ میں سابقہ چاندنی سنیما کے قریب ایک عبداللہ بلڈر کے دفتر پر ایف بی آر کی ٹیم نے چھاپہ مارا اور وہاں سے عبداللہ اسپورٹس ، عبداللہ گرین سٹی اور دیگر رہائشی و کمرشل اسکیموں کا پانچ سالہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :