قائمقام سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر کا ایاز سومرو کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 22 مارچ 2018 20:41

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) قائمقام سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر نے ممبر قومی اسمبلی پاکستان ایاز سومرو کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :