نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے

جمعرات 22 مارچ 2018 19:54

نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں نواز شریف ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر بھی ان کے ہمراہ تھے تینوں لیگی رہنماء ائیرپوٹ سے جاتی امراء کیلئے روانہ ہوگئے۔