پنجاب حکومت نے ایم پی پے کی جگہ پنجاب مینجمنٹ پروفیشنل پیکج تشکیل دینے کافیصلہ

جمعرات 22 مارچ 2018 19:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء) پنجاب حکومت نے ایم پی پے کی جگہ پنجاب مینجمنٹ پروفیشنل پیکج تشکیل دینے کافیصلہ کیا ہے جس کی حتمی منظوری کیلئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب مینجمنٹ پروفیشنل پیکج کے قیام کے بعد اس پیکج کے افسران کومارکیٹ ریٹ کے مطابق تنخواہیں ادا کی جائینگی یہ تنخواہیں بیس ہزار روپے سے شروع ہو کر بارہ لاکھ تک ہو سکتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :