پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں تعینات ا120 پولیس انسپکٹروں کو ڈی ایس پیز کے عہدوں پر ترقیاں دینے کا فیصلہ

جمعرات 22 مارچ 2018 19:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء) پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں تعینات ا120 پولیس انسپکٹروں کو ڈی ایس پیز کے عہدوں پر ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی اطہر احمد کی سربراہی میں ایک اجلاس طلب کرلیاگیا ہے جس میں پنجاب پولیس کے 120 انسپکٹروں کی اے سی آراور کارکردگی کاجائزہ لئے جانے کے بعد ان 120 انسپکٹروں میں سے 30سے 40 انسپکٹروں کی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقیاںدینے کی منظوری دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :