کریتی سینن فلم ہائوس فل 4 کا حصہ بن گئیں

جمعرات 22 مارچ 2018 18:40

کریتی سینن فلم ہائوس فل 4 کا حصہ بن گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن فلم ہائوس فل 4 کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ہائوس فل4 کا حصہ بننے پر بے حد خوشی ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اپنے گھر واپسی ہو رہی ہو کیونکہ میں نے ساجد نادیادوالا کی ہی فلم ہیرو پنٹی سے کیریئر کا آغاز کیا، وہ ہمیشہ میری راہنمائی کرتے ہیں اور مجھے فلم کی عکسبندی کا بے صبری سے انتظار ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار اکشے کمار، کریتی سینن، بوبی دیول اور رتیش دیش مکھ شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ساجد خان ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :