یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر پاکستان ڈے انٹر کلب شوتو کان کراٹے چمپئن شپ کل ہوگی

جمعرات 22 مارچ 2018 18:07

یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر پاکستان ڈے انٹر کلب شوتو کان کراٹے چمپئن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) شین بوکو شوتو کان اکیڈمی کے زیر اہتمام آئرن مین اسپورٹس کیڈمی کے اشتراک سے "پاکستان ڈے انٹر کلب شوتو کان کراٹے چمپئن شپ (کل ) مورخہ 23مارچ2018؁ء بروز جمعہ شام 5بجے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس چمپئن شپ میں کراچی کے 6اضلاع کے ماہر کراٹے ماسٹرز شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :