آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بوٹ بیسن پر این ایل سی کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کا نوٹس لے لیا

جمعرات 22 مارچ 2018 18:05

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بوٹ بیسن پر این ایل سی کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بوٹ بیسن پر این ایل سی کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے انکوائری اور فوری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :