لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 22 مارچ 2018 17:41

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر154 اور برائلر گوشت 232 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92 روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :