شریف آباد میں ڈاکوئوں نے رکن سندھ اسمبلی کو لوٹ لیا

جمعرات 22 مارچ 2018 16:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) شریف آباد میں ڈاکوئوں نے رکن سندھ اسمبلی کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق شریف آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے رکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :