لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق

جمعرات 22 مارچ 2018 16:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی،پولیس کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :