خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

جمعرات 22 مارچ 2018 15:44

خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان
سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) ایشیائی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت اپریل کے لئے امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 2 سینٹ کی کمی کے ساتھ65.15 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈکی سپلائی 12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 69.35 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔

متعلقہ عنوان :