سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے

جمعرات 22 مارچ 2018 15:31

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے ۔ نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داما کیپٹن (ر) محمد صفدر نیب عدالت کے رو برو پیش ہوئے ۔

(جاری ہے)

لاہور آمد کے بعد نوازشریف سخت سکیورٹی کے حصار میں اپنی رہائش گاہ پہنچے ۔

متعلقہ عنوان :