23مارچ کے بعد 24مارچ کو بھی چھٹی کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 مارچ 2018 13:54

23مارچ کے بعد 24مارچ کو بھی چھٹی کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2018ء) :وفاقی دارالحکومت میں 24مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی پولیس نے23مارچ کے لیے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

23مارچ کی پریڈ کے پیش نظر جمعہ کو اسلام آباد میں ہائی الرٹ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 24مارچ کو بھی مقامی تعطیل ہو گی۔

متعلقہ عنوان :