سرگودھا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعرات 22 مارچ 2018 12:54

سرگودھا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء)سرگودھا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ افغان باشندہ عید گل نواحی چک 151 شمالی مقیم تھا کہ پولیس تھانہ شاہ نگڈر نے گرفتار کر کے 4 فارن ایکٹ مقدمہ درج کر لیا۔