ارمیلا مٹونڈکر کی فلم ’’بلیک میل ‘‘ کے آئٹم نمبر سی10 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

جمعرات 22 مارچ 2018 11:43

ارمیلا مٹونڈکر کی فلم ’’بلیک میل ‘‘ کے آئٹم نمبر سی10 سال بعد فلم ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکرفلم ’’بلیک میل ‘‘ کے گانے ’’بے وفا بیوٹی‘‘ سی10 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی اختیارکریںگی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر ایک عشرے کے بعد فلم ’’بلیک میل ‘‘ کے آئٹم سانگ ’’بے وفا بیوٹی‘‘ سے فلم انڈسٹری میں واپسی اختیارکریںگی،یہ گانا آج(23 مارچ) ریلیز کیا جائے گا، ہدایتکار ابھینے ڈیو کی فلم ’’بلیک میل‘‘ میں اداکار عرفان خان اور کریتی کلہاری مرکزی کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :