راﺅ انوار اچانک کیسے سپریم کورٹ آ گئے؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 مارچ 2018 11:05

راﺅ انوار اچانک کیسے سپریم کورٹ آ گئے؟
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2018ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے چیف جسٹس کو خط بھی لکھا کہ میرے اکاؤنٹس بحال کر دیں ، جن پر چیف جسٹس نے اظہار نا پسندیدگی بھی کیا۔ عارف نظامی نے کہا کہ راؤ انوار کے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں تھا سوائے اس کے کہ وہ عدالت کے سامنے پیش ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ راؤ انوار طاقتور شخصیت اور اداروں کی پشت پناہی کی وجہ سے یہاں تک پہنچے ہیں۔ عارف نظامی نے مزید کیا انکشاف کیا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :