چکوال میں ہلکی بارش،سردی پھر لوٹ آئی،لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے

جمعرات 22 مارچ 2018 00:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) بدھ کے روز صبح سے ہی گہرے بادل چھا گئے اور ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی ایک دفعہ پھر واپس لوٹ آئی۔

(جاری ہے)

لوگوں نے گرم کپڑے دوبارہ نکال لیے۔ موجودہ بارش سے بارانی علاقوں کی فصلوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا جبکہ گندم کی فصل اور دیگر فصلوں پر اس بارش کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

متعلقہ عنوان :