پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ خیبر پختونخوا نے پشاور ڈویژن کی کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا

بدھ 21 مارچ 2018 21:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نصیب چند نے باہمی مشاورت سے پشاور ڈویژن کے کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا ہے اس ضمن میں جاری نوٹفیکشن کے مطابق منیر مسیح کو پشاور ڈویژن کا صدر ،سفیان وارث جنرل سیکرٹری وقاص خان ڈیثرن سیکرٹری اطلاعات ،کرامت غوری ضلع پشاور صدر ،جے پال جنرل سیکرٹری ،عمران یوسف سیکرٹری اطلاعات جبکہ شہزاد اقبال پشاور سٹی صدر ،وکرم وکٹر جنرل سیکرٹری ،افتاب نزیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری،مشتاق سیموئیل سینئر نائب صدر،روفس مسیح نائب صدر ،امانت جان جوائنٹ سیکرٹری،اصف الماس فنانس سیکرٹری،وجاہت پرویز اطلاعات سیکرٹری،بھٹو مسیح پریس سیکرٹری جبکہ کومشتاق مسیح آفس سیکرٹری نامزد کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :