صوابی کے نئے ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا

بدھ 21 مارچ 2018 21:40

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء)صوابی کے نئے ڈپٹی کمشنر خورشید عالم خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے ،جبکہ سابق ڈپٹی کمشنر صوابی معتصم باللہ شاہ کا تبادلہ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پشاور ہوگیا ہے۔