ڈیرہ،بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

بدھ 21 مارچ 2018 21:40

ڈیرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) کورائی کے قریب بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود میں بائی پاس کورائی پر انور آگاہی مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی عمر 35سال کے قریب بتائی جاتی ہے ‘ جاں بحق شخص کو مفتی محمود ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :