معاشرے کی ترقی میں ذرائع ابلاغ کاایک مسلمہ کردار ہے،مظفرسید
بدھ 21 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی اعزا ز الملک افکاری تیمر گرہ پریس کلب کے صدر اسماعیل انجم کابینہ کے دیگر عہدیداران اور صحافتی برادری کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس دوران مذکورہ پریس کلب کیلئے فراہم کئے گئے مالی تعائون اور گراں قدر خدمات کے اعتراف میں صوبائی وزیر کو اعزازی ممبر شپ بھی دی گئی اور پریس کلب کے صدر اسماعیل انجم نے خطبہ استقبالیہ میں صوبائی وزیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ صحافت کو ملک و قوم کا آئینہ اور صحافی کو تاریخ کا بہترین گواہ کہا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ صحافتی برادری اپنے قلم کے ذریعے سماجی و معاشرتی مسائل کی بخوبی عکاسی کرتی ہے اور اس کے ذریعے ارباب اختیار عوامی مسائل سے خبردار ہوتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صحافت رائے عامہ کو عام کرنے اور برائیوں کے تدارک میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور خیبر پختونخوا کے صحافیوں نے اس ضمن میں گراں قدر کا م کیا ہے جبکہ موجودہ حکومت صحافتی برادری کے اس کردار کی معترف ہونے کیساتھ ان کی جانب سے مزید تعاون کی خواہاں ہے کیونکہ کوئی بھی حکومت آج کے اس تیز تر مواصلاتی دور میں صحافت کے کردار کے بغیر اپنا کام صحیح انداز میں مکمل نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے پریس کلبوں کو سہولتوں سے مزین کرنے کیلئے گرانٹس فراہم کرتی ہے اور جرنلسٹ انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے بھی صحافتی برادری کیساتھ تعاون کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.