رائو انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کی سکیورٹی کا پول کھول دیا
وزیراعظم ہائوس کے عقب میں واقع تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملزم کو تھانے میں رکھنے سے صاف انکار کردیا وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگی
بدھ 21 مارچ 2018 22:42
(جاری ہے)
وزیراعظم ہائوس کے عقب میں واقع تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملزم کو تھانے میں رکھنے سے صاف انکار کردیا جس کے بعد معاملے کو سلجھانے کیلئے ڈی آئی جی آپریشن وقار چوہان فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور اعلیٰ حکام کے نوٹس اور مشاورت کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ میں مبینہ ملزم کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایس ایس پی سیکیورٹی کے ڈپلومیٹک ایریا میں آفس منتقل کردیا پولیس کے ذمہ دار افسر نے آن لائن کو بتایا کہ کسی بھی ملزم کو گرفتاری کے بعد یا تو تھانے کے حوالات میں رکھا جاتا ہے یا پھر جیل منتقل کردیا جاتا ہے وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگی اور ریڈ زون میں پولیس اسٹیشن کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی بعد ازاں سندھ پولیس کو اطلاع دی گئی اور آمد و روانگی کے مراحل طے کرنے کے بعد ملزم کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.