ملتان میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

بدھ 21 مارچ 2018 22:05

ملتان۔21 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.2اورکم سے کم 14.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 84فیصداورشام 5بجے 50فیصدتھا۔آج جمعرات کے روز ملتان میں سورج صبح 6بجکر15منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر28،مٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :