کراچی میں خوفناک حادثے سے سمندر میں گرنے والے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 21 مارچ 2018 19:30

کراچی میں خوفناک حادثے سے سمندر میں گرنے والے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مارچ 2018ء) کراچی میں خوفناک حادثے سے سمندر میں گرنے والے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ پرجہازوں کے حادثے کے بعد ڈوبے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے۔ساؤتھ ایشیا ٹرمینل پر جہازوں کی آمد ورفت بحال ہو گئی۔

(جاری ہے)

ٹورٹن جہازکی ٹکرسےمتاثرہمبرگ بےجہازچینل کلیئرنس کےبعدروانہ ہو گیا۔:3کنٹینرززیرسمندرزمین میں تھوڑادھنس گئے،نکالنامشکل ہوگا۔یاد رہے کہ دو روز قبل جہاز آپس میں ٹکرا جانے سے 10کنٹینرز سمندر میں جا گرے تھے جس کے بعد کراچی بندرگاہ پر آپریشنز متاثر ہوئے تھے۔

کراچی میں خوفناک حادثے سے سمندر میں گرنے والے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے