وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا پانی کی اہمیت و افادیت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پانی انمول نعمت ہے اورپانی کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے، شہبازشریف
بدھ 21 مارچ 2018 21:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانی کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں پانی کی اہمیت،ضرورت اور افادیت کے بارے میں شعور کو عام کرنا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صاف پانی کرہ ارض پر زندگی کی بقاء ، ترقی اورانسانی صحت کیلئے سب سے اہم عنصر ہے اورعوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔حکومت عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔حکومت نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے موثر پالیسی مرتب کی ہے اور عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے وضع کردہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے تمام تر صلاحیتیں اور ممکنہ وسائل صرف کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آبی وسائل کا درست اور احتیاط کیساتھ استعمال وقت کی ضرورت ہے اورکم ہوتے ہوئے آبی وسائل کی قدر کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.