گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے سینیٹرتاج محمدآفریدی کی ملاقات

بدھ 21 مارچ 2018 21:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2018ء)خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرتاج محمد آفریدی نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ایجنسی کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء سینیٹرروبینہ خالد نے بھی گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔